Koh-e-Maleeka A voyage to sacred summits✨

✨ Explore Zaboor with Maleeka —

یہ صرف ایک کتاب نہیں، یہ ایک نغمہ ہے… اور ملیکہ اُس نغمے کی تلاش میں تمہیں زبور کے گہرے جنگل میں لے جا رہی ہے۔ چلو مالیکہ کے ساتھ پہلی روشنی کے دیس، جہاں داؤد نبی کے نغمے ابھی بھی فضا میں گونجتے ہیں. یہ زبور کا وقت ہے… پہلی مقدس کتاب کے نور میں ملیکہ کی آنکھوں سے دیکھو۔ چلو اُس مقام پر جہاں نبی داؤد کی زبور صدیوں بعد پھر کسی دل کی زبان بنی — ملیکہ کی💗*"۔ زبور کی پہلی آیت سے لے کر آخری آہٹ تک، وہ گاتی ہے، چلتی ہے، اور تلاش کرتی ہے — اسے، جو ہر کتاب میں ذکر ہوا، ہر دل میں چھپا ہے۔"** ✨ ]۔

میری روح اُسی کو پکارتی ہے جسے قومیں ابھی جانتی نہیں… لیکن جس کا ذکر ہر صحیفے میں ہے۔ کیا تم نے اُس کے قدموں کی چاپ سنی ہے؟ زبور نے وعدہ کیا ہے، وہ ضرور آئے گا۔""اُس کی واپسی کوئی افسانہ نہیں، یہ زبور کا وعدہ ہے… اور میرے دل کی تڑپ گواہی ہے کہ وقت قریب ہے🥺💫۔"
CREATED BY
EB

Credits:

One shaped the light, the other gave it a voice. One wrote the prayer, the other listened. Koh-e-Maleeka... is their shared invocation o K.M